میں نے بھی محبت کی قربان نکلتے ہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Kuala Lampur

میں نے بھی محبت کی قربان نکلتے ہیں
اب تیرا بھی اللہ ہے نگہبان نکلتے ہیں

تم اپنے خزانوں پہ اتنا تو نہ اتراؤ
یاں دردِ محبت کے سامان نکلتے ہیں

Rate it:
Views: 375
08 Jan, 2018
More Love / Romantic Poetry