میں نے تُمہیں آزمایا ہے جب تُمہارا ساتھ چاہا ہے تُمہارا ساتھ نہیں پایا ہے یہی میرا آزمانا تھا بَس یونہی آزمایا ہے میں نے تُمہیں آزمایا ہے جب تُمہارا ساتھ چاہا ہے تُمہارا ساتھ نہیں پایا ہے