میں نے جسے خوابوں میں ڈھونڈتی رھی ھے

Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

میں نے جسے خوابوں میں ڈھونڈتی رھی ھے
وہ میری آنکھوں میں چمکتا تارا رھا ھے
میرےتصور میری روح میری تنہائی رھا ھے
میرے دل نے اسے خدا بنایا ھوا ھے
یہ روگ میں نے خود جان کو لگا یا ھوا ھے
زمانے میں اک وہ ھی اجنبی میرا ھے

Rate it:
Views: 559
01 Jul, 2012