میں نے خوابوں سے تراشے تھے کئ افسانے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

میں نے خوابوں سے تراشے تھے کئ افسانے
ان افسانوں کے تم عنوان بتا سکتے ھو

میں نے سوچا کہ زیست کے ویرانے ہیں
نام دے سکتے ہو تم ان کو جگا سکتے ھو

صرف دو چار برس مگر اب یہ ہے
تیری بزم نگاہی کا اشارہ بنا سکتے ھو
تم دھوپ کا ماحول میرا مقدر بنا سکتے ھو

Rate it:
Views: 611
02 Jan, 2013