میں نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیں نے کہاتیری یاد میں آنکھیں روتی ہیں
جواب آیا یہ اسی طرح صاف ہوتی ہیں
میں نےکہادرد ہجر کا کوئی علاج بتائیے
جواب آیا وصل ہو گا اسی طرح روتےجائیے
میں نے کہااب آنکھوں کہ ساتھ دل بھی روتاہے
جواب آیا عاشقوں کہ ساتھ اکثر یہی ہوتاہے
میں نےکہارات کوآنسوؤں سےتکیےبھیگ جاتےہیں
جواب آیاچلو اسی بہانے ہم تمہیں یادتوآتےہیں
میں نےکہاتیری محبت میری زندگی کی کمائی ہے
جواب آیا تو ماہرء مبالغہ آرائی ہے
میں نےکہا میری مشکلات کاکوئی حل بتلائیے
جواب آیااصغرخدا کےلیے ہمیں بھول جائیے
More Love / Romantic Poetry







