میں پرندہ ہوں تیری چاہت کا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارک

میں پرندہ ہوں تیری چاہت کا
تیری دنیا ہی آسماں ہے مرا

Rate it:
Views: 343
26 May, 2015