میں پیار سے انجان تھی اس نے سیکھا دیا پیار کرنا مجھے سیکھا کے خود ہی بھول گیا وہ پیار کو میں تڑپتی رہی اس کے پیار کے لیے اس نے پلٹ کر بھی نہ پوچھا مجھے نجانے کس جرم کی سزا دی اس نے مجھے میں چاہ کر بھی نہ بھلا پائی اسے