میں چاہتی ھوں عنوان دوں کوئی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

میں چاہتی ھوں عنوان دوں کوئی
میری محبت کا انعام دوں کوئی

میرے لب پر مصلحت کا تالا ہے
تم کوئی اک نام ہی دوں کوئی

کوئی حیا،وفا کا نام ہی دوں کوئی
کسی بھی رنگ و لقب کا نام ہی دوں کوئی

اب اپنی ذات سے فرار ھونے کا کوئی
تم مجھے اک عمر قید کا نام ہی دوں کوئی
ہے نسبت اس کے تصور سے نام دوں کوئی

Rate it:
Views: 825
29 Nov, 2012