میں کتنااسےکرتاہوں یادوہ کیاجانے دل میں ایک وہی ہےآبادوہ کیاجانے میرےجیتےجی توایساہونہیں سکتا مرکر ہی اسے کروں گاآزادوہ کیاجانے