میں کسی اور کا ہوں
Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwaliمیں نے اک دن
پوچھا اُس سے
کیا تم میرے ہو؟
ذرا سا مسکرا کر
اُس نے جواب دیا
جب میں اپنا ہی نہیں
تو
تیرا کیسے ہو جاوں
میں نے کہا
آخر کیوں؟
نظریں جھکا کر
کہا اُس نے
میں کسی اور کا ہوں
More Love / Romantic Poetry






