میں کوئی غم کا آنسو تو نہ تھا
Poet: By: Shazia Hafeez, Attockنفرتوں سے دل کو دکھایا اور بھول گئے
دو لمحے خوشی میں ساتھ نبھایا اور بھول گئے
میں کوئی غم کا آنسو تو نہ تھا
جو آنکھ سے گرایا، اور بھول گئے
More Love / Romantic Poetry
نفرتوں سے دل کو دکھایا اور بھول گئے
دو لمحے خوشی میں ساتھ نبھایا اور بھول گئے
میں کوئی غم کا آنسو تو نہ تھا
جو آنکھ سے گرایا، اور بھول گئے