میں تم سے کہہ نہیں سکتی کہ تم کو چاہتی ہوں میں کہ جب تم دو رہوجاتے ہو تمہاری یاد آتی ہے مجھے کتنا ستاتی ہے دوری بھی سہہ نہیں سکتی تم ہی سے پیارکرتی ہوں تم کو ہی چاہتی ہوں لیکن میں کچھ کہہ نہیں سکتی