یہ گزری اپنی زندگی اجڑے دیار میں میں کیا کروں کہ کچھ نہیں جب اختیار میں آ دیکھ آ کے تو بھی کبھی میرا بت کدہ تیرے بغیر کچھ نہیں دل کے مزار میں