میں کیسے کہتی ُاسے بدلہ ہوا
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaآواز وہی تھی
خیال وہی تھا
میں کیسے کہتی ُاسے بدلہ ہوا
جبکہ ُاس کا انداز وہی تھا
پھول وہی تھے
خشبوں وہی تھی
وقت گزر گیا بہت مگر
اب بھی ُاس کا جنون وہی تھا
جھک جھک کے ُاٹھتی نظر تھی
وہ راستہ تھا ، یا منزل تھی
جہاں انجان تھے سارے مگر
اپنا صرف وہی تھا
الفاط وہی تھے
مہتاب وہی تھا
میں کس قدر تھی غم زدہ
جان کر انجان وہی تھا
جو کرتا ہیں خوابوں میں لا کھوں باتیں
دیدار ہوا تو
بس خاموش وہی تھا
وہ دنیا کے رنگوں میں
کس قدر الجھ گیا لکی
کہ اپنی ہی تصویر دیکھ کر پریشان وہی تھا
More Love / Romantic Poetry






