میں ہر پل اس کی نظر میں رہتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیں ہر پل اس کی نظر میں رہتا ہوں
اس کی آنکھ کےسمندر میں رہتاہوں
اس کی آنکھوں میں ایسا جادو ہے
رات دن اسی کےسحرمیں رہتا ہوں
دشمن گرتم سے میرا پتہ پوچھیں
تو کہنا صبا کےشہر میں رہتاہوں
زندگی ایک اور روگ ہزاروں ہیں
اسی لیےتو میں قہر میں رہتاہوں
مجھےتھوڑی داد تو دے دوجاناں
جودنیا میں تیرےبغیرمیںرہتاہوں
More Love / Romantic Poetry






