میں ہوں اور رات کی سیاہی ہے
تیری یاد بھی اچانک چلی آئی ہے
وہ دوستی کو پیار سمجھ بیٹھے
لگتا ہے یہ ان کی کم نگاہی ہے
میں نےانہیں اندھیرےمیں نہیں رکھا
میرےلیےیہی میری بےگناہی ہے
انہیں اس بات کا احساس تو ہوگا
ہم نےتوسدا دوستی نبھائی ہے
میں انہیں کیسےشریک سفرکرلوں
جسکی منزل نہیں اصغرایساراہی ہے