میں ہوں ناں بڑے پیارسے کہنا ان کا
مجھےبےسہارہ کر کے چھوڑجاناان کا
ان کی باتیں میں کبھی بھلا نہیں سکتآ
میری بات بات پہ کلو مکھن لگاناان کا
اپنی پیار بھری باتوں کہ پردےمیں
ہماری ذات پہ طنز کرجانا ان کا
سوچتاہوں میں کیسےبھلا پاؤں گا
بڑاپیاراو انوکھا سا یارانہ ان کا