میںجب اپنے چہرے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب خواہشیں سسکتی ہیں سینےمیں
بڑا سکوں ملتا ہےاشکوں کوپینےمیں
جس کا معمول تھا مجھ سےہرروز ملنا
اب وہ ملتا ہےصرف ایک بار مہینےمیں
میں جب اپنے چہرے کو غور سےدیکھوں
میرے ساتھ وہ بھی نظر آئے آہینےمیں
میں اس زندگی کو کیسےزندگی کہوں
تو جو ساتھ نہیں تو کیا مزہ جینےمیں
اصغربھی اپنی قسمت پہ رشک کرتا
اگر میں رہائش پذیر ہوتامدینے میں
More Love / Romantic Poetry






