نئے سال کی دعا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اے دوست میرے دل کی ہے یہی دعا
تو جہاں بھی رہے خوش رہےسدا

دنیا کی خوشیاں تجھےراس آہیں
غم نہ کبھی بھی تیرے پاس آہیں

خدا کی رحمت کی تجھ پہ بارش ہو
پوری تیری ہرچھوٹی بڑی خواہش ہو

تیرے ہونٹوں پہ ہر پل مسکان رہے
تیرے دل میں سدادولت ایمان رہے

دعا ہے تیری زندگی میں بہاررہے
تیری خوشی اسی طرح برقراررہے

Rate it:
Views: 601
05 Jan, 2014