نئے سال کےدن تو اپنےحال سےباخبرکردے زیادہ کچھ نہیں کہنا تو پیغام کو مختصرکردے تیرے بن میرےبام ودر پہ تاریکی چھائی ہے میرے شہرمیں آ کرمیرے گھرکو منور کردے میرا ٹوٹا ہوا دل تیری محبت کا محتاج ہے جاناں گرہوسکےتو اس پرمحبت بھری اک نظرکردے