نئے سال کے دن بھی تنہا ہوں
دیکھو میں پھر بھی جی رہاہوں
تیرا نیا سال خوشیوں بھرا گزرے
رب سے مانگتا یہ دعا ہوں
جو اشکوں کاسمندرپی گیا
میں ایسا ایک دریا ہوں
لوگ خوشیاں منارہےہیں
مگر میں آنسو پی رہاہوں
اصغر کواس کا غم ہے
کےآج کےدن تجھ سےجداہو