نا امیدی کے کنکر لیے ہاتھ میں ہم منڈیروں سے کاگا اڑاتے رہے اپنی منزل کا ہم کو نشاں نہ ملا گرد راہوں میں برسوں اڑاتے رہے