ناجانےمجھ سے کوئی کیوںپیار نہیں کرتا
میں بھی کسی سےکوئی اصرارنہیں کرتا
مجھ سےباتیں تو بڑی رومانوی کرتا ہے
مگراپنی محبت کا کبھی اقرارنہں کرتا
اس کی ایک بڑی پیاری عادت ہے
مجھے کبھی رسوا سر بازار نہیں کرتا
رب کیڑے کو پتھرمیں روزی دیتاہے
اسی لیےاصغر فکر روز گارنہیں کرتا