نا جانے کہاں چھپی بیٹھی ہے یزاش
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMنا جانےکہاں چھپی بیٹھی ہےتو یزاش
تجھےایک بار دیکھنےکی ہےخواہش
دیوانوں کی طرح شہرشہرپھرتا ہوں
میری آنکھوں کورہتی ہے تیری تلاش
تمہیں دل وجان سےچاہتےہیں جاناں
مگراپنےپیار کی کبھی کرتےنہیں نمائش
ایک بار میری زندگی میں چلی آؤ جانم
اس کے بعد ہم کریں گئےنا کوئی فرمائش
ہر باراصغرکو اتنی طویل جدائی دےکر
کیوں کرتےرہتےہوتم میری آزمائش
More Love / Romantic Poetry






