نا جانےکہاں کھو گیا وہ شخص
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: mM.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل میں کانٹےچبو گیا وہ شخص
نا جانے کہاں کھو گیا وہ شخص
سپنے میں آکر مجھےجگا دیا
میرےخواب میں سو گیا وہ شخص
دن رات میں اسےکاٹ رہا ہوں
آنسوؤں کی فصل بوہ گیاوہ شخص
More Love / Romantic Poetry






