نا کام خواہش. . . . .

Poet: maria ghouri By: maria ghourri, haroonabad

جب بہت ناکام ہوتی ہے
تب ماتم کا روپ لیتی ہے
فقط تیری ہی خواہش مجھ سے ہر روز لڑتی ہے

نہ آنکھوں کے رستے بہتی ہے
نہ لبوں سے ادا ہوتی ہے
فقط تیری ہی خواہش مجھ سے ہر روز لڑتی ہے

میں بہت جلتی ہوں
لیکن جیتی ہوں
بہت روتی ہوں
پر ہر وفت مسکراتی ہوں
رات کے وہ پچھلے پہر
نگاہوں سے خون بن کر
اترتی ہے
ففط تری ہی خواہش مجھ سے ہر روز لڑتی ہے

محبت کے گلستاں کو صحرا بنا جاتی ہے
ففط تیری ہی خواہش مجھ سے ہر روز لڑتی ہے

Rate it:
Views: 466
11 Jun, 2014