نا کبھی کی تھی محبت نا کبھی کیا کوئی وعدہ تھا تیرا دل چرا لیں گے ہم نا ایسا کیا کوئی ارادہ تھا تیرے ملنے سے ہوئی ہے شوخ یہ زندگی ورنہ نعیم تو طبیعت کا بڑا سادا تھا