ناجانےکس کی تلاش میں نگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMنہ جانے کس کی تلاش میں نگرنگرگھومتی ہے
سبھی کہتےہیں صبا کسی اپنے کا پتہ پوچھتی ہے
میں خوف کے مارےگھر سے باہر نہیں جاتا
جانے کیا خطاہوئی جو وہ مجھ کوڈھونڈتی ہے
سناہے میری طرح اس کا بھی کوئی گھر نہیں
کوئی بتا دےموسم سرمامیں وہ کہاں رہتی ہے
More Love / Romantic Poetry






