خواب د یکھتی ھے سپنے سجا تی ھےآنکھوں میں ان خوا بوں کو سچ کر نے کی خا طر نا دان لڑکی گھر سے نکل جا تی ھے سبب بن جائے جو تیری رسوائ کا ایسے مرد سے کیوں تو دل لگا تی ھے