نارساء عشق

Poet: Imran uz Zaman By: Imran uz Zaman, Karachi

اک میں کہ نارساء عشق ہوں
اک وہ جسے محبتوں میں کمال ہے

میں شعر لکھوں سناؤں تجھکو
اب یہی محبتوں کا وصال ہے

یاد کرلینا مری اک غزل
مری زندگی کا سوال ہے

تیری یاد طلوع ہوئ نۓ زاویے سے
میں سمجھ گیا آج نیا سال ہے

عمران اب کوئی معجزہ نہیں ہوگا
عمران اب اسکا ملنا محال ہے

Rate it:
Views: 422
08 Jul, 2013