ترے دیوانےکی نازک صورت حال ہے
شکوہ لب پہ لاہیں ہماری کیامجال ہے
تیری دید کا آنکھوں کو انتظار ہےلیکن
لگتا ہےاب تیرےبن میراجینا محال ہے
آخری بار تم سے اتنی سی التجا ہے
چلےبھی آؤ تمہارےیار کا براحال ہے
مجھ سے اور دوری نہیں سہی جاتی
تیرے بن میرا کوئی نہ پرسان حال ہے