نام کی غزل

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi

لکھتا ہوں میں جب بھی تیرے نام کی غزل
لگتی ہے بس وہی مجھے کچھ کام کی غزل

اب تیرے سوا کسی کا زکر اس میں نییں
ہو چاہے وہ صبح کی یا پھر شام کی غزل

Rate it:
Views: 502
11 Aug, 2013