Add Poetry

ناکام محبت کی اِک تصویر ہوں میں

Poet: NEHAL GILL By: nehal , Gujranwala

ناکام محبت کی اِک تصویر ہوں میں
خود میں ہی درد کی جاگیر ہوں میں

روح تو چلی گئی جانے والوں کے سنگ
بے جان پڑا اِک کونے میں شریر ہوں میں

اپنے آپ کو ہی زخم دیتی رہی جو
میان سے باہر نکلی وہ شمشیر ہوں میں

زندگی کے کوڑے ورکوں پے اِک
اشکوں سے لکھی درد کی تحریر ہوں میں

میرا گناہ ہے عشق شاید اِس لئے ہی
عمر بھر لے لئے قیدِ زنجیر ہوں میں

میں تری خواہش کیسے پوری کروں
جبکہ جفائوں سے بنا بے بس پیر ہوں میں

جس کا رانجھا ہو کے خفا دُور ہے
حالات کی ماری وہ تنہا ہیر ہوں میں

توٹے ہوئے خوابوں کے گھر سے نکلا
بے بس بے سہارا اِک نِیر ہوں میں

گلے سے اُتری اور خاک میں ملی جو نہال
وہ توٹی ہوئی نشانی محبتِ زنجیر ہوں میں
 

Rate it:
Views: 474
03 May, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets