شام سے پہلے تیری شام نہ ہونے دوں گا زندگی میں تجھے ناکام نہ ہونے دوں گا لگنے دوں گا نہ ہوا تجھ کو خزاؤں کی کبھی پھول جیسا تیرا انجام نہ ہونے دوں گا