نشہ تیری آنکھوں میں شراب جیسا ہے

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

مہکتا ہوا جسم تیرا گلاب جیسا ہے
نیند کے سفر میں تُو اِک خواب جیسا ہے

دو گھونٹ پینے دے آنکھوں کے اس پیالے سے
نشہ تیری آنکھوں میں شراب جیسا ہے

Rate it:
Views: 1182
13 Aug, 2019