نشہ ہی تو تھا اُتر گیا ہوگا دِل ہی تو تھا بَھر گیا ہوگا کب کون کِسی کو مستقل چاہتا ہے خُمار ہی تو تھا اُتر گیا ہوگا