نظر

Poet: Seher By: Seher, ISLAMABAD

نظر میں وہ بلا کی آنچ رکھتے ہیں
سینے میں مگر ہم دھڑکتا کانچ رکھتے ہیں

ہمارے درمیاں اخلاص کی مقدار کتنی تھی
چلو آؤ اسے بھی جانچ رکھتے ہیں

Rate it:
Views: 565
04 Jul, 2009