نظر جب کبھی زندگی سے ملائی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABAD

نظر جب کبھی زندگی سے ملائی
نہ جانے کہاں کھو گئ ہے
فضا میں مقدر بدل گئے ہے
بڑی دور تک ڈھونڈتی رہی میں

Rate it:
Views: 979
13 Dec, 2012