نظر نے نظر کو نزر کر دیا ہے
Poet: Mohammed Iqbal Ishrat Warsi By: Ishrat Iqbal Warsi, mirpurkhasنظر نے جو دیکھا نظر کو تمہاری
نظر نے نظر کو نزر کر دیا ہے
جو مستی میں دیکھا تو مستوں نے مستی
میں ہستی کو زیر ؤ زبر کر دیا ہے
More Love / Romantic Poetry







