نظرِ کرم مجھ پر اتنا نہ کر کہ تیری محبت کے لیے باغی ہو جاؤں مجھے اتنا نہ پلا عشقِ جام کی میں عشق کے زہر کا عادی ہو جاؤں