نظر کےساگر میں اتر گیا ہے کوئی میرےدل میں گھرکرگیاہےکوئی مجھے میرا بچنا ناممکن لگتا ہے آنکھ کہ تیر سےوارکرگیاہےکوئی