نظریں

Poet: S. Hasnain Raza Saair By: S. Hasnain Raza, Karachi

تمہاری نظریں ہی کافی تھی سب بتانے کو
تو کس نے بولا تھا ظالم یہ لب ہلانے کو

قرار راتوں کا پہلے ہی مٹ گیا سائر
ہٹایا اور یہ پردہ ہمیں مٹانے کو

Rate it:
Views: 1052
13 Aug, 2008
More Love / Romantic Poetry