میری نفرت کی حد تھی یہ کہ میں خاموش اٹھ آیا وگرنھ تھا کہاں بس میں ,کسی بات کو سہنا مقدر سعد کیا شے ہے ,کوئی بھی تو نہیں تو نہیں سمجھا کسی کی ہتھکڑی ہے یہ,کسی ہاتھ کا گہنا