نفس و شیطان
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreصدائے غیب نے جُھکایا مجھ کو
پل میں ماضی دِکھایا مجھ کو
کوئی تو ایمانی عمل کیا ہوتا! عارف
نفس و شیطان نے بھکایا مجھ کو
More Love / Romantic Poetry
صدائے غیب نے جُھکایا مجھ کو
پل میں ماضی دِکھایا مجھ کو
کوئی تو ایمانی عمل کیا ہوتا! عارف
نفس و شیطان نے بھکایا مجھ کو