اپنی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھونڈتے ہیں لوگ یہ کون شہر کا نقشہ بدل گیا کہاں سے لاؤں ہنر اب اسے منانے کا کوئی جواز نہ تھا اس سے روٹھ جانے کا محبتوں میں سزا بھی مجھے ہی ملی ہے کہ جرم میں نے کیا رابطے بڑھانے کا