Add Poetry

نماز رکھ دی

Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, Faisalabad

محبت مے انقلاب لانے نکلے
ان کی خاموشی کا جواب لانے نکلے

چاند مسکرایا ہماری سادگی پر رضا
ستاروں سے مقدر کا حساب لانے نکلے

وضو کی حاجت مے نماز دی
آنکھ بلبل سے آب لانے نکلے

شگوفہ دل نے قربانی کی آرزو کی
ان کی گلی سے قصاب لانے نکلے

تقاضہ آرزو کا چلو کچھ تو پاس ہو گا
ہم ان کی دسترس سے خواب لانے نکلے

Rate it:
Views: 275
09 Jul, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets