نگاہیں پھیر لو

Poet: M R Chishti By: Rehana Aftaab, Muzaffarpur

نگاہیں پھیر لو تم تو میرا روزہ مکمل ہو
اگر تم مسکرا کر دیکھ لو تو عید ہو جائے
 

Rate it:
Views: 552
01 Aug, 2013