نگاہیں کہیں اور رکھتے ہو

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 اپنے برداشت اور ضبط کا عام ذکر کرتے ہو
اظہارِ محبت ہم سے! نگاہیں کہیں اور رکھتے ہو

Rate it:
Views: 356
13 Mar, 2023
More Love / Romantic Poetry