نہ جانے پہلے عید آتی ہے۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

نہ جانےپہلےعید آتی ہےکےآپ ہیں آتے
گلشن میں روز امید کاپوداہیں لگاتے

ابھی تک نہ عید آئی ہے نہ آپ آئےہیں
ہمارےآرزوؤں کہ غنچےہیں مرجائےجاتے

جس سال آپ کبھی ہمارےگھر نہیں آتے
آپ کہ سرکی قسم ہم بھی عید نہیں مناتے

ہمارا سارادن بھوکےرہ کر گزر جاتا ہے
آپ ساتھ نہ ہوں تو ہم کچھ نہیں پکاتے

ہم جو وعدہ کریں وہ نبھاکہ دکھاتےہیں
اصغر جی یوں ہی جھوٹی باتیں نہیں بناتے
 

Rate it:
Views: 369
23 Jun, 2018