نہ جانے کب تومیری زندگی میں آئےگا
اپنی محبت کی شمح دل میں جلائے گا
میرےدل کا گلزارکب سےویران پڑاہے
تو خود آکرہی اسےگلستاں بنائے گا
ایک مدت سے انتظار میں بیٹھاہوں
کب تواپنے پیار کا یہاں شجرلگائےگا
جب تو میرے دل کہ شہر میں آئے گا
میرادعویٰ ہےتو کبھی لوٹ کہ ناجائےگا
دل کی تاریک گلیوں میں چراغاں ہوگا
جب تو یہاں اپنےپیارکہ دیپ جلائےگا